عرس صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی,بھارت کا پاکستانی زائرین کو ویزا نہ دینے پر دفترِ خارجہ کا مایوسی کا اظہار

پاکستان اور بھارت کے درمیان مذہبی مقامات کی زیارت اور مذہبی رسومات میں شرکت کے لیے 1974 میں کیے جانے والے معاہدے کے باوجود 503 زائرین کو ویزے نہیں دیے گئے۔ دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے ..مزید پڑھیں