این اے 73، تحریک انصاف نے خواجہ محمد آصف کی کامیابی چیلنج کر دی

لاہور : این اے 73 سیالکوٹ سے تحریک انصاف کے امیدوار عثمان ڈار نے مسلم لیگ نون کے خواجہ محمد آصف کی کامیابی چیلنج کر دی اور کہا خواجہ آصف نے اپنے کاغذات نامزدگی میں اثاثے چھپائے۔ تفصیلات کے مطابق ..مزید پڑھیں