37 نشستوں کیلے کاغذات نامزدگی

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 37 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اسلام آباد: معلومات کے مطابق 14 اکتوبرکوملک بھرسے قومی وصوبائی اسمبلیوں کے 37 حلقوں میں ضمنی انتخابات ہوں گے۔ ..مزید پڑھیں