منو بھائی کی تحریروں، ڈراموں، کالموں اور شاعری نے معاشرے کا حقیقی چہرہ ظاہرکیا ،کشور ناہید

اسلام آباد: مشہور شاعرہ اور مصنف کشور ناہید نے کہا کہ منو بھائی کی تحریروں، ڈراموں، کالموں اور شاعری نے معاشرے کا حقیقی چہرہ ظاہرکیا اور خاص طور پر آمریت کیدورمیں انسانی حقوق کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھی۔پیر کے ..مزید پڑھیں