کوہاٹ پی کے 80 بابری بانڈہ میں خواتین پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ ووٹنگ جاری

کوہاٹ: خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 80 بابری بانڈہ، کوہاٹ میں خواتین پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ ووٹنگ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔ واضح رہے ..مزید پڑھیں

عمران خان کو کرک میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں ملی

کوہاٹ:ضلعی انتظامیہ کرک نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو کرک میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی۔ ڈپٹی کمشنر کرک نے پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر میجر ریٹائرڈ سجادباراکوال کے نام لکھی گئی سرکاری خط میں ..مزید پڑھیں

پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ بے روزگاری ہے،عمران خان

پشاور،کوہاٹ:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے لیے اقتدار سے باہر رہنا ایسا ہی ہے جیسے پانی سے باہر مچھلی،پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ بے روزگاری ہے، پاکستان میں جو خوبصورتی ہے ..مزید پڑھیں

کوہاٹ،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کل کوہاٹ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

کوہاٹ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کل ہفتہ کے روز کوہاٹ پہنچ رہے ہیں جہاں وہ انتخابی مہم کے سلسلے میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ عمران خان کی متوقع کوہاٹ آمد کے لئے انڈس ہائی وے ..مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اتوارکو بنوں میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

کوہاٹ:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اتوار کو بنوں پہنچیں گے۔ جہاں وہ جلسہ عام سے خطاب کرکے خیبر پختونخواہ سے عمومی جبکہ بنوں کے حلقہ NA-35 سے خصوصی طوپراپنی انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کریں گے۔ عمران خان ..مزید پڑھیں

افغانستان میں بم دھماکہ اورشدیدجھڑپوں میں 16 پولیس اہلکاروں سمیت 24 افراد ہلاک

کوہاٹ؍کابل:افغانستان میں بم دھماکہ اورشدیدجھڑپوں میں 16 پولیس اہلکاروں سمیت 24 افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے ۔ سرحدپار سے موصولہ اطلاعات اور افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق جمعرات کے روزتقریباً بارہ بجے دوپہرافغان صوبے لوگر کے ضلع چرخ ..مزید پڑھیں