شمالی کوریا سے امریکہ بھیجی جانے والی چیز، جسے دیکھ کے رونا روک نہ پائیں گے

شمالی کوریا میں موجود امریکی فوجیوں کی باقیات امریکہ پہنچائی جارہی ہیں، یہ باقیات 55بکسوں پر مشتمل ہیں واشنگٹن : امریکی نیوز ایجنسی کی معلومات  مطابق شمالی کوریاسے امریکی فوجیوں کی باقیات کل امریکہ کی ریاست ہوائی پہنچائی جائیں گی ..مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کے رکن پارلیمنٹ نے خود کشی کر لی

جنوبی کوریا: جنوبی کوریا کے رکن پارلیمنٹ روہوچان نے بدعنوانی کے الزامات پر دل برداشتہ ہوکر خود کشی کرلی،انہوں نے اپنی زندگی کا خاتمہ اپنے فلیٹ کی 17ویں منزل سے کود کرکیا،ان کی عمر62سال تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ..مزید پڑھیں

امریکا کا جوہری تنصیبات کے خاتمے تک شمالی کوریا پر پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ

واشنگٹن; امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ جب تک شمالی کوریا جوہری تنصیبات کا مکمل خاتمہ نہیں کر لیتا اس وقت تک اس پر عائد پابندیاں برقرار رہیں گی امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو صدر ڈونلڈ ٹرمپ ..مزید پڑھیں

کم جونگ ان سے ملاقات کے بارے میں اچھا محسوس کر رہاہوں،امریکی صدر

سنگاپور میں ماحول میں جوش و خروش ہے،امریکہ چاہتا ہے کہ شمالی کوریا اپنے جوہری ہتھیار ختم کر دے، ٹوئیٹ سنگاپور سٹی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان سے ملاقات ..مزید پڑھیں

ٹرمپ اور کم جونگ سنگاپور کے جزیرے سینٹوسا کے پْر تعیش ہوٹل کپیلامیں ملاقات کریں گے

واشنگٹن:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اْن کی تاریخی ملاقات سنگاپور کے خوبصورت جزیرے سینٹوسا میں 12 جون کو ہو گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور شمالی کوریا کے سربراہان ..مزید پڑھیں

ٹرمپ اور نوبیل انعام

صدر ٹرمپ نوبیل انعام کے لیے نامزد کیے جا سکتے ہیں،ٹرمپ شمالی کوریا کوامن میز پر لائے اس لیے نوبیل انعام کے حقدارہیں،رکن ری پبلکن ایڈوائزری کمیٹی واشنگٹن: شمالی کوریا کو ایٹمی پروگرام ترک کرنے پر آمادہ کرنے اور اسے ..مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کے شہر جیکیون میں عمارت میں آگ لگنے کے باعث 37 افراد ہلاک ۔

 غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق  جنوبی کوریا میں واقع ایک آٹھ منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے ہلاک افرادکی تعداد37ہوگئی جبکہ 50سے زائد زخمی ہیں، جنوبی کوریا کی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ عمارت شہر جیکیون میں واقع ہے جس ..مزید پڑھیں

شمالی کوریائی جوہری مرکز کو زلزلوں کے جھٹکوں کا سامنا ہے،ماہرین

پیانگ یانگ(این این آئی)شمالی کوریا میں آنے والے زلزلے کے جھٹکے اور بارشوں سے ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے جوہری ہتھیاروں کو ٹیسٹ کرنے کے پنج یری مرکز کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماہرین ..مزید پڑھیں