خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ محمود خان نے عہدے کا حلف اٹھالیا

پشاور: نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جہاں گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے وزیراعلیٰ محمود خان سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں پی ٹی آئی کے ..مزید پڑھیں

شبقدر،جرگے کے دوران فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

شبقدر: صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ میں جرگے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانہ بٹگرام کے علاقہ اشارہ میں جرگے کے دوران پیش آیا۔پولیس کے ..مزید پڑھیں

نیب خیبرپختونخوا نے عبدالولی خان یونیورسٹی کے دوافسران کوکرپشن کے الزام میں گرفتارکرلیا

پشاور: قومی احتساب بیورو خیبر پختونخوا نے کاروائی کرکے عبدالولی خان یونیورسٹی کے دو افسران کو کروڑوں کے خرد برد کے الزام میں کرلیا ہے  نیب ذرائع کے مطابق نیب خیبر پختونخوا نے خرد برد کے الزام میں ولی خان ..مزید پڑھیں

عمران خان کو خیبر پختونخوا کے لیے مشکل کا سامنا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان وزارت عظمیٰ کا حلف لینے سے قبل وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے چناؤ میں الجھ گئے اسلام آباد: 25جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے خیبر پختونخوا اسمبلی سے 66 نشستوں ..مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے خیبر پختونخواہ کا بیڑہ غرق کر دیا ، جھوٹ اور بس جھوٹ عمران خان کا کام ہے‘شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ تحریک انصاف نے خیبر پختونخواہ کا بیڑہ غرق کر دیا ، جھوٹ اور بس جھوٹ عمران خان کا کام ہے ،نیب عدالت نے نواز شریف کے خلاف زیادتی ..مزید پڑھیں

کوئی پاکستانی آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا نہیں اترتا ٗمحمود خان اچکزئی

کوئٹہ : پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ کوئی پاکستانی آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا نہیں اترتا میڈیا سے بات کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ حلقہ بندیاں برابری ..مزید پڑھیں

جسٹس (ر) دوست محمد خان خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ منتخب

خیبر پختونخوا میں موبائل کورٹس اور پشاور ہائی کورٹ میں ہیومن رائٹس ڈائریکٹوریٹ کا قیام بھی جسٹس دوست محمد کے دور میں عمل میں آیا اسلام آباد:جسٹس (ر) دوست محمد خان کو نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے کیلئے منتخب کرلیا ..مزید پڑھیں

صوابی، اسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کی ٹکر سے دو سگے بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق

صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر صوابی میں اسسٹنٹ کمشنر قیصر خان کی گاڑی نے دو موٹر سائیکلوں کو ٹکر ماردی، جس کے نتیجے میں دو سگے بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ..مزید پڑھیں

مانسہرہ، 13 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا، زیادتی اور قتل کے الزام میں 4 دوست گرفتار

ملزمان نے زیادتی کے بعد 13 سالہ باسط کو قتل کر کے لاش ایک برساتی نالے میں پھینک دی تھی صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر مانسہرہ کے علاقے پھلڑہ میں 13 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے 4 ..مزید پڑھیں

نمک میں بارود کے ذرات، خیبر پختونخوا میں تین فیکٹریاں سیل

پشاور: خیبر پختونخونخوا فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت نمک بنانے والی تین فیکٹریوں کو سیل کر دیا , کے پی کے فوڈ اتھارٹی نے چھاپے کے دوران کئی ٹن نمک ضائع بھی کیا ٗ  تفصیلات کے مطابق پشاور خیبر پختونخونخوا فوڈ ..مزید پڑھیں