کلبھوشن کیس ٗ پاکستان نے سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کو ایڈہاک جج مقرر کردیا

عالمی عدالت جسٹس ریٹائرڈ تصدق حسین جیلانی کے بطور ایڈہاک جج تقرری سے متعلق بھارت کو آگاہ کرے گی اسلام آباد(این این آئی)عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی سزائے موت سے متعلق کیس میں پاکستان نے سابق ..مزید پڑھیں