خواتین کے سامنے شارٹ میں آنے والاشخص ملک بدر

فٹنس کلب میں خواتین کے لیے مختص جگہ میں نامناسب لباس کے ساتھ داخل ہونے والے غیرملکی شخص کو ملک بدر کردیا گیا ریاض: عرب میڈیا  کی معلومات کےمطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک تصویر پر سعودی حکام ..مزید پڑھیں

سعودی خواتین ایمبولنس چلا سکتی ہیں۔۔۔

ڈارئیویں کے خواتین ایمبولنس کی بھی سروس کرنے لگیں سعودی عرب: سعودی خواتین نے خواتین ایمبولنس سروس کا آغاز کردیا۔ سعودی عرب میں خواتین کی گاڑی چلانے کے بعد اب خواتین ایمبولنس بھی چلائیں گی۔ غیرملکی میڈیا کی معلومات کے ..مزید پڑھیں

میں نے بہت سی خواتین کو مردوں کے ہاتھوں ہراساں ہوتے دیکھا ہے‘سونیا حسین

چاہتی ہوں ہمارے ملک میں ایسا قانون بنے جہاں مجرم اس قسم کے جرائم کرنے سے قبل ان کی خطرناک سزاؤں سے ڈریں کراچی: پاکستانی اداکارہ سونیا حسین ایک بہترین فنکار ہیں۔ سونیا حسین نے ’مور‘ اور ’ایسی ہے تنہائی‘ ..مزید پڑھیں

صرف علی ظفر نے ہراساں کیا، میشا شفیع کا پھر الزام

کتنی خواتین سامنے آکر حقیقت بتائیں؟ مجھے تعدادبتائیں؟ گلوکارہ کا شکوہ کراچی:ماڈل اور گلوکارہ میشا شفیع نے ایک بار پھر الزام دہراتے ہوئے کہا ہے کہ صرف علی ظفر نے مجھے ہراساں کیا۔ میشا کا کہنا تھا کہ مزید6 خواتین ..مزید پڑھیں

خواتین اور بچوں نے فائرنگ سے بچنے کے لیے کچن کے ایک کونے میں پناہ لی

بھارتی فورسز نے شوپیاں میں محاصر ے اور تلاشی کے دوران قیمتی سامان لوٹ لیا اورتین مکان نذر آتش کر دیئے۔ سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع شوپیاں کے علاقے ترک ونگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے ..مزید پڑھیں

سعودی عرب، پانچ ریال میں پریشر ککر، دکان کے باہر بھگدڑ سے تین خواتین بے ہوش ہو گئیں

سعودی عرب ، پانچ ریال میں پریشر ککر کا اشتہار دیکھ کر عوام بے قابو،دکان کے افتتاح پر سیل لگنے سے سڑ بلاک،بھگدڑ سے تین خواتین بے ہوش،پولیس کو طلب کر لیا گیا ریاض :سعودی عر ب کے شہر الباحہ ..مزید پڑھیں