راو لپنڈی ،حلقہ این اے 60 کے انتخابات ملتوی کئے جانے کیخلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد

راولپنڈی : قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 کے انتخابات ملتوی کئے جانے کیخلاف عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی درخواست لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این ..مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ ایفیڈرین کیس ،حنیف عباسی کی درخواست خارج کر دی

راولپنڈی :لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے ایفیڈرین کوٹہ کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی نظرثانی کی درخواست خارج کردی ۔  لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے ایفیڈرین کوٹہ کیس میں 21 جولائی تک فیصلہ سنانے ..مزید پڑھیں

فاٹا کے عوام کو بھی الیکشن میں حق رائے دہی استعمال کرنے کا حق دیا جائے، لاہور ہائیکورٹ بار

عوام کو مخلص ، دیانتدار اور محب وطب قیادت کے انتخاب میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا لاہور :  صدر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن انوارالحق پنوں، نائب صدر چوہدری نور سمند خان، سیکرٹری حسن اقبال وڑائچاور فنانس سیکرٹری ..مزید پڑھیں

سابق صدرپرویز مشرف سنگین غداری کیس: ایک مرتبہ پھر خصوصی عدالت قائم

اسلام آباد:سابق صدرِ اور آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) کے سربراہ جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کے لیے خصوصی عدالت قائم کردی گئی ۔ بدھ کو چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ جسٹس یاورعلی کی ..مزید پڑھیں

انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار کاغذات نامزدگی کے ساتھ حلفی بیان بھی جمع کروائیں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو کاغذات نامزدگی کے ساتھ بیان حلفی بھی جمع کرانے کا حکم دیدیا ہے ۔ بدھ کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی ..مزید پڑھیں

سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا نامزدگی فارم سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کرنے کا اعلان

لاہور: سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نامزدگی فارم سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی مدت پوری ہونے اور انتخابات کا شیڈول ..مزید پڑھیں

ہاکی فیڈریشن کے انتخابات ٗ بریگیڈئیر خالد سجاد کھوکھر صدر ٗ شہباز سینئر سیکرٹری جنرل منتخب

اسلام آباد:پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات مکمل ہوگئے جس کے مطابق بریگیڈ خالد سجاد کھوکھرصدر اور شبہاز سینئر سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے ہیں جبکہ نو منتخب صدر بریگیڈ (ر)خالد سجادکھوکھر نے کہاہے کہ غیر ملکی کوچ کو لانا مجبوری تھی ..مزید پڑھیں

ہائیکورٹ کادوست کھوسہ کی مبینہ بیوی اداکارہ سپنا خان بازیابی کیلئے پیشرفت نہ ہونے پر برہمی کا اظہار

سابق وزیر اعلی دوست کھوسہ نے سپنا خان سے شادی کی جس کے بعد سے وہ غائب ہیں۔ سال 2012 میں مقدمہ درج ہوا تھا لیکن ابھی تک سپنا خان کو بازیاب نہیں کرایا جاسکا لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر ..مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو نوٹس جاری کردیا

عدالتی فیصلے کی روشنی میں مشترکہ مفادات کی کونسل کو کالا باغ ڈیم بنانے کی ہدایت کی گئی لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ..مزید پڑھیں