46 سالہ پرانی فلم پاکیزہ کے مشہور گیت کی یاد کو عاطف نے تازہ کردیا

لاہور: گلوکار عاطف اسلم نے 46 سال قبل ریلیز ہونے والی فلم ’پاکیزہ‘ کے مشہور گیت ’چلتے چلتے‘ کو دوبارہ گا کر مداحوں کے دل جیت لیے۔  فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی یہی وجہ ہے کہ پاک بھارت سفارتی ..مزید پڑھیں