ریفرنسز کی آج دوبارہ سماعت،نوازشریف سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت روانہ

اسلام آباد: العزیزیہ اورفلیگ شپ ریفرنسزکی آج دوبارہ سماعت ہوگی،احتساب عدالت کے جج ارشدملک ریفرنسزکی سماعت کریں گے،نوازشریف اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت کیلئے روانہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف کیخلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی آج دوبارہ ..مزید پڑھیں