کرینہ کپور نے رنویر سنگھ کوغیر معمولی اداکار قرار دے دیا

ممبئی:بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے اداکار رنویر سنگھ کو نوجوان اداکاروں میں سب سے زیادہ غیر معمولی اداکار قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں طویل عرصے سے رنویر سنگھ کے ساتھ کام کرنے کا انتظار تھا۔  بھارتی ذرائع ..مزید پڑھیں