چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی کا کریک ڈائون ،15گراں فروش گرفتار ،ایف آئی آر درج

لاہور:  چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان نے انتظامیہ کے ہمراہ فیروز پور روڈ پرو اقع پارک عرب سوسائٹی کا دورہ کر کے اشیائے خوردونوش کی سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق فروخت اور معیارکا جائزہ لیا ، گراں فروشی پر  ..مزید پڑھیں