عاطف اسلم سے لتا منگیشکر آخر ناراض کیوں؟

پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا بولی وڈ کی ایک اور فلم کے لیے گایا گانا ’چلتے چلتے‘ ریلیز ہوگیا، تاہم ہندوستان کی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر اس سے خوش نہیں۔ عاطف اسلم کا یہ گانا 1972 میں ریلیز ہوئی فلم ..مزید پڑھیں