فوٹو: فاطمہ سی ایچ

ضروری نہیں کہ تازہ اور زندہ دم چیزیں ہی خوبصورتی کا منظر پیش کریں، کبھی کبھی مُرجھائے اور گرے ہوئے پتے بھی ایسا حیران کُن اور دلکش نظارہ پیش کرتے ہیں کہ انسان اُسے گھنٹوں بیٹھ کر دیکھ سکتا ہے ..مزید پڑھیں