بجلی کی قیمتوں میں چار روپے اضافے کی منظوری

اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں چار روپے اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ قومی ادارے نیپرا نے گزشتہ سال کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں تقسیم کار کمپنیوں کو عوام سے 180 ارب روپے وصول کرنے کی اجازت دی ہے۔ ..مزید پڑھیں