'آپ پاکستان کےبدترین خارجہ سیکریٹری ہیں'،عبدالباسط کا اعزاز چوہدری کے نام خط

بھارت میں پاکستان کے سابق ہائی کمشنر عبدالباسط نے امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز احمد چوہدری کو مبینہ طور پر پاکستان کا ‘بد ترین’ سیکریٹری خارجہ قرار دے ڈالا۔ ٹوئٹر پر گردش کرنے والے خط کی کاپی— سماجی رابطوں ..مزید پڑھیں