ماضی کی نامور اداکارہ و گلوکارہ نگینہ خانم کی 14ویں برسی (کل) منائی جائے گی

لاہور : ماضی کی نامور اداکارہ و گلوکارہ نگینہ خانم کی 14ویں برسی کل ( جمعرات ) 24اگست کو منائی جائے گی۔ نگینہ خانم کا تعلق پشاور سے تھا۔ انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز بطور گلوکارہ کیا اور ..مزید پڑھیں