ٹنڈو الہیار، زمیندار کی نجی جیل پر پولیس کا چھاپہ، بچوں سمیت11 لوگ بازیاب کروا لیے

سیشن کورٹ کے حکم پر پیارولوند پولیس کی زمیندار کا مبینہ نجی جیل پر چھاپہ 11ہاری بازیا ب، 2مرد 3خواتین اور 6بچے شامل ہیں سیشن کورٹ کے حکم پر پیارولوند پولیس کی زمیندار کا مبینہ نجی جیل پر چھاپہ 11ہاری ..مزید پڑھیں