آئیے آپ کو بتاتے ہیں ان شخصیات کی کلائیوں میں بندھی گھڑیوں کی قیمت کتنی ہے؟

ممبئی: سپر سٹار انڈین ایکٹرز اور کرکٹرز کا شمار برصغیر کے امیر ترین افراد میں ہوتا ہے۔ سچن ٹنڈولکر ہوں یا شاہ رخ خان سب نے ناصرف اپنے اپنے شعبوں میں نام کمایا بلکہ بے پناہ دولت کے انبار بھی ..مزید پڑھیں