مرد سگریٹ پئیں تو واہ اور ہم پئیں تو ہا، اداکارہ صبا قمر کا سگریٹ نوشی کے مخالفین کو جواب: تصاویر دیکھیں

سگریٹ نوشی سب کیلئے نقصان دہ ہے صرف خواتین کے لیے نہیں ٗ اداکارہ کا بیان ماڈل و اداکارہ صبا قمر بھی خواتین کے سگریٹ نوشی کے مخالفین کو جواب دینے میدان میں آگئیں۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر ..مزید پڑھیں