بھارت کے ساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں ٗترجمان پاک فوج

راولپنڈی ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ کل بھوشن کی گرفتاری پاکستان میں بھارتی مداخلت کا بڑا ثبوت ہے ،پاکستان پر امن ملک ہے جو بھارت کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا،جنگ مسائل کا حل نہیں ٗصحافیوں سے ..مزید پڑھیں