ملائیشیا: جعلی و زہریلی شراب پینے سے 44 افراد ہلاک

کوالالمپور: ملائیشیا میں جعلی و زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 44 ہو گئی، تحقیقات کے دوران 10 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔  2 ہفتوں کے دوران سیلانگور میں 24، کوالالمپور میں 15، پیراک میں 5 افراد ..مزید پڑھیں