وزیراعظم کی مائیک پینس سے ملاقات امریکا کی خواہش پر ہوئی، ملیحہ لودھی

نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور امریکی نائب صدر اور دیگر سربراہان سے ہونیوالی ملاقات سے متعلق تفصیلات بتاتے ہوئے کہا مائیک پینس سے ملاقات امریکا کی خواہش پر ..مزید پڑھیں