پاکستان کی پہلی خواجہ سرا نیوز کاسٹر مارویہ ملک نے خود کو معاشرے کے لیے مثال قرار دیدیا

21 سالہ مارویہ نے بتایا کہ انہوں نے صحافت میں اعلی تعلیم حاصل کی اور پھر فیشن کی دنیا میں اپنا سفر بطور میک اپ آرٹسٹ شروع کیا اور بعد میں تھیٹر پرفارمنس بھی دی۔ لاہور:پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ..مزید پڑھیں