جعلی وزیراعظم ،جعلی سادگی مہم سے عوام کو بیوقوف نہیں بنا سکتے،مریم اورنگزیب

ہیلی کاپٹر کو رکشے کی طرح استعمال کرنیوالے بچت کی بات کر کے کس کو بیوقوف بنا رہے ہیں ،بچت کا نعرہ اصل میں ٹوپی ڈرامہ ہے ،ترجمان (ن) لیگ اسلا م آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان وسابق ..مزید پڑھیں

جھوٹ بولناپاکستان تحریک انصاف کا سرفہرست المیہ اور عمران خان یو ٹرن کے ماہر ہیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات،نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگززیب نے کہا ہے کہ جھوٹ پاکستان تحریکانصاف کا سرفہرست المیہ اور عمران خان یو ٹرن کے ماہر ہیں،نگران وزیر اعلی پنجاب کے حوالے سیان کے موقف میں تبدیلی تازہ مثال ہے، ..مزید پڑھیں

وزیراعظم کی پریس ٹاک لائیو دکھانے کیلئے نہیں تھی،وہ میرا فیصلہ تھا ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی پریس ٹاک لائیو دکھانے کیلئے نہیں تھی اور وہ میرا فیصلہ تھا۔ سابق وزیر اعظم نوازشریف کے بیان اور قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کے بعد وزیراعظم کی ..مزید پڑھیں

پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑرہا ہے اور ہمیں اس جنگ میں کامیابی حاصل ہوئی، مریم اورنگزیب

وفاقی حکومت کی کاوشوں کے سبب ملک میں امن قائم ہوا ہے، عوام کے مسائل کے حل کیلئے حکومت اپنی کوششیں جاری رکھے گی کراچی :وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے ..مزید پڑھیں

شریف خاندان سے احتساب کے نام پر انتقام لیا جارہا ہے ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وزیرِ مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شریف خاندان سے احتساب کے نام پر انتقام لیا جا رہا ہے، کلثوم نواز کی عیادت کی اجازت نہ دینا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔مریم اورنگزیب ..مزید پڑھیں