بیگم کلثوم نواز کا انتقال، غم سے نڈھال نواز شریف بیمار ہوگئے

سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر پیرول پر رہائی پانے کے بعد نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر جاتی امرا پہنچ گئے لیکن اہلیہ کے انتقال پر صدمے سے دوچار سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبیعت ناساز ..مزید پڑھیں