مدینہ میں اعتکاف میں بیٹھنے والوں کے لیے مسجد نبوی کی چھت مختص کرنے کی منظوری

مسجد نبوی کی زیریں منزل ماہ رمضان المبارک میں عام نمازیو ں کے مخصوص کردی گئی،کمیٹی کا بیان مدینہ منورہ: گورنرمدینہ منورہ اور حج کمیٹی کے نگران شہزادہ فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز نے ماہ رمضان المبارک کے دوران اعتکاف ..مزید پڑھیں