مشرف دور میں امریکا کی ہاں میں ہاں ملائی گئی ٗ ہمیں ایک غیرضروری اور پرائی جنگ میں دھکیل دیا گیا ٗ مولانا فضل الرحمن

لکی مروت: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پرویز مشرف دور میں امریکا کی ہاں میں ہاں ملائی گئی اور ہمیں ایک غیرضروری اور پرائی جنگ میں دھکیل دیا گیا۔ لکی مروت میں ..مزید پڑھیں