میانمارکی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگوں سے مسلمان معذور ہونے لگے

ینگون: میانمار کی فوج کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگیں پھٹنے سے ہجرت کرنے والے روہنگیا مسلمان معذور ہونے لگے۔ انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق میانمار حکومت روہنگیا مسلمانوں کو واپس آنے سے روکنے کے لیے ..مزید پڑھیں