آصف زرداری اور ان کے بچوں کے اثاثوں کی تفصیلات سپریم کورٹ میں طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ان کے اور بچوں کے اثاثوں کی تفصیلات 15 روز میں طلب کرلیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے این آر او کیس میں 10 سالہ اثاثوں ..مزید پڑھیں