منی لانڈرنگ اسکینڈل کیس : آصف زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں 21 دسمبر تک توسیع

کراچی: منی لانڈرنگ اسکینڈل کیس میں سابق صدر آصف زرداری، ان کی ہمشیرہ فریال تالپور و دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ دونوں رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 21 دسمبر تک توسیع کر دی گئی۔ میگا منی لانڈرنگ سکینڈل کیس ..مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے رہنما ملک طہماش کے گھر پر دستی بم سے حملہ

پشاور: پیپلزپارٹی کے رہنما ملک طہماش کے گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کردیا،جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق پیپلزپارٹی کے سابق ایم پی اے ملک طہماش کے گھرپرنامعلوم افراد نے دستی بم ..مزید پڑھیں