مہک ملک کو مقامی ہوٹل میں ہلچل مچا دینے پر نکال دیا گیا، دوسری جانب اداکارہ مہک نور کی فلموں میں مصروفیات ،اسٹیج ڈرامہ میں اقراء علی کاسٹ

لاہور:ہجڑا اداکار مہک ملک نے مقامی ہوٹل میں ہلچل مچا دی ،مسلسل ملاقات کرنیوالوں کے رش کے باعث مہک ملک کو ہوٹل سے چیک آؤٹ کر دیا گیا ۔معلومات کے مطابق ڈرامہ ڈائریکٹر وحید ڈوگر نے مہک ملک کو اپنے ..مزید پڑھیں

اسٹیج ڈرامہ تباہ ہونے کی بڑی وجہ بیہودہ ڈانس کرنے والی اداکارئیں ہیں۔ مہک نور

لاہور (آج کل) نیوز، اداکارہ مہک نور نے نجی خبر رسا ں ادارے سے بات چیت میں اسٹیج ڈرامہ تباہ  ہونے کی بڑی وجہ بیہودہ ڈانس کرنے والی اداکاراوں کو قرار دیا۔ اداکارہ مہک نور نے کہا ہے کہ بیہودہ رقص ..مزید پڑھیں