پارٹی چھوڑ کر جانے والے لوٹے ہیں، مریم اورنگزیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے جنوبی پنجاب سے مسلم لیگ ن چھوڑنے والے اراکین اسمبلی کو لوٹے قرار دیتے ہوئے کہا ہے 2018 کے الیکشن میں عوام عادی لوٹوں کو مسترد کر دیں گے۔ وزیر مملکت برائے اطلاعات ..مزید پڑھیں