مسلم لیگ ن کے 6قومی اور 2صوبائی اسمبلی کے ارکان مستعفی ہوگئے

لاہور: عام انتخابات 2018 سے قبل مختلف سیاسی جماعتوں کے ارکان کی وفاداریاں تبدیل کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور ایسے میں حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے 6 قومی اور 2 ارکان صوبائی اسمبلی نے مستعفی ہوکر پارٹی چھوڑنے ..مزید پڑھیں