ترکی کے وزیرخارجہ دو روزہ دورے پرآج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد : ترکی کے وزیرخارجہ مولود چاوش اوغلو دو روزہ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ وہ اپنے دورے کے دوران پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترک وزیرخارجہ مولود چاوش اوغلو دو ..مزید پڑھیں