ہسپتال کے کمرے میں شراب کے نمونے بدل دیئے گئے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہسپتال کے کمرے میں شراب کے نمونے بدل دیئے گئے، اگر شراب قبضے میں لینی ہوتی تو اسی وقت لے کربندے کو جیل بھیج دیتا۔ شرجیل میمن کی سب جیل کسی ..مزید پڑھیں