لوگ میری خوبصورتی پرتوجہ دیتے ہیں آواز پر نہیں، مومنہ مستحسن

نامور پاکستانی گلوکارہ و ماڈل مومنہ مستحسن کا کہنا ہے کہ لوگ ان کی آواز پر نہیں بلکہ خوبصورت چہرے پر زیادہ توجہ دیتے ہیں , میں چاہتی ہوں لوگ مجھے خوبصورت چہرے کے علاوہ کسی اور حوالے سے بھی جانیں‘انٹرویو ..مزید پڑھیں