ممبئی کے اسپتال میں ایم آر آئی مشین میں پھنس کر مریض کی موت

پولیس نے ڈاکٹر، وارڈ بوائے اور خاتون ٹیکنیشن پر لاپروائی کامقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ممبئی: بھارت کے شہر ممبئی کے اسپتال میں ’ایم آر آئی‘ مشین میں پھنس کر نوجوان ہلاک ہو گیا۔بھارتی ٹی وی کے ..مزید پڑھیں