9 محرم الحرام، کئی شہروں میں موبائل سروس معطل

کربلا میں حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور اُن کے رفقاء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ملک بھرمیں آج نومحرم الحرام انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے ۔ اس موقع پر ..مزید پڑھیں