ملک بھر میں 8 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے

لاہور: ملک بھر میں 8 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے اور مجالس میں حضرت عباس علمدار رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا خصوصی ذکر ہو گا۔ شہدائے کربلا کی یاد میں راولپنڈی، ملتان، بہاولپور، سیالکوٹ اور حیدر آباد ..مزید پڑھیں