پی ٹی آئی ملتان کے نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی انتقال کرگئے

ملتان سے تحریک انصاف کے نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی غلام عباس کھاکھی انتقال کر گئے، غلام عباس کھاکھی دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔ ملتان کے حلقہ پی پی 222 جلال پور پیر والا سے پاکستان تحریک انصاف کے نومنتخب ..مزید پڑھیں

پاکستان ہمیں تحفے میں نہیں ، بے شمار قربانیوں کے بعد ملاہے،چیف جسٹس

ملتان: بنیادی حقوق عوام کا حق، ڈیم کے حوالے سے کوئی احسان نہیں کیا، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا ملتان میں ہائیکورٹ بار سے خطاب، کہا کہ پاکستان کے لیے جوکچھ نہیں کیا اب وہ کرنے کا ..مزید پڑھیں

ملتان میں حلقوں کے درمیان کانٹےدار مقابلہ

156- NA(ملتان)ملتان میں امیدوار شاہ محمود قریشی (پی ٹی آئی) چیئر مین عمران خان کی طرف سے مقابلے پر پیں۔ دوسری جانب ملتان میں امیدوار عامر سعید انصاری مسلم لیگ (ن) کی جانب سے مقابلے پر پیں۔ ملتان میں امیدوار ..مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی درپردہ (ن) لیگ سے ملی ہوئی ہے،شاہ محمود قریشی

ملتان:پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلزپارٹی درپردہ (ن) لیگ سے ملی ہوئی ہے اور میثاق جمہوریت درحقیقت مک مکا کا حصہ ہے ۔ کوئی ایسا میثاق جمہوریت جس میں کہا جائے ..مزید پڑھیں

ملتان ،گلشن مارکیٹ میں واقع ہوٹل میں دھماکہ، 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق ،25 زخمی ہوگئے

ملتان : ملتان کے علاقے گلشن مارکیٹ میں واقع ہوٹل میں دھماکے سے 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقے گلشن مارکیٹ میں واقع ہوٹل میں دھماکہ ہوا جس کے ..مزید پڑھیں

بی بی شہید کاوعدہ نبھانے ،پاکستان بچانے نکلا ہوں، بلاول بھٹو زرداری

ملتان: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوامی منشور لیکر آیا ہوں،بی بی شہید کاوعدہ نبھانے اور پاکستان بچانے نکلا ہوں، ہمیں بیروزگاری سے لڑنا ہے،پیپلز پارٹی کا منشور کسان دوست رہا ہے، جنوبی پنجاب ..مزید پڑھیں

میاں نوازشریف کو وطن واپس آنا چاہیے ،شاہ محمود قریشی

ملتان:پاکستان تحریک انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف کو وطن واپس آنا چاہیے اور وہ سیاسی شہید نہیں بن پائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ احتساب ..مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن اس وقت دو دھڑوں میں تقسیم ہو چکی ہے ،شاہ محمود

ملتان:پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر آج کے فیصلے کے بعد مسلم لیگ (ن )الیکشن کا بائیکاٹ کرتی ہے تو شوق سے کریں ٗ(ن )لیگ ایسا فیصلہ کرکے جمہوریت کشی کریگی ..مزید پڑھیں

میراجہانگیر ترین سے کوئی مقابلہ نہیں ، شاہ محمود قریشی

ملتان :پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میرا جہانگیر ترین سے کوئی مقابلہ نہیں ہے ،مقابلہ سیاست میں ہوتا ہے، جو شخص الیکشن نہیں لڑ سکتا اور کسی گیم میں شامل ہی نہیں ..مزید پڑھیں