ارجن کپور نے بھی شادی کا فیصلہ کر لیا،مگر لڑکی سے نہیں عورت سے….

ممبئی: بالی ووڈ کے نوجوان اداکار ارجن کپور اپنے سے 12 سال بڑی ساتھی اداکارہ کے ساتھ آئندہ برس شادی کرنے جارہے ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ میں بالی ووڈ کے دو اداکاروں کی شادی کے حوالے سے قیاس آرائیاں شروع ..مزید پڑھیں

کرشمہ اور کرنیہ ایک بار پھر سے بالی ووڈ پر چھا گیں۔۔۔۔آخر وجہ کیا بنی؟

ممبئی: بالی ووڈ انڈسٹری میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی کرینہ اور کرشمہ کی بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات مداحوں کے ساتھ رابطہ رکھنے کے لیے سماجی رابطے کی ..مزید پڑھیں

بھارت میں دورانِ پرواز 30 مسافروں کی ناک اور کانوں سے خون جاری

جہاز کا عملہ مبینہ طور پر کیبن کا پریشرائز بٹن دبانا بھول گیا، ڈائریکٹوریٹ جنرل سول ایوی ایشن ممبئی: بھارتی شہر جیپور سے ممبئی جانے والی جیٹ ایئرویز کی پرواز کو اس وقت واپس لوٹنا پڑا جب جہاز میں سوار ..مزید پڑھیں

سلمان خان کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج

ممبئی: بھارتی ریاست بہار کی مقامی عدالت نے معروف بالی ووڈ اداکار سلمان خان اُن کے بہنوئی آیوش شرما سمیت 7 افراد کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق دبنگ خان کے اپنے پروڈکشن ہاؤس ..مزید پڑھیں

شاہ رخ خان نے سلمان خان کے بارے میں ایسا کیا کہہ دیا کہ ناظرین حیران رہ گئے؟

ممبئی: بالی وڈ کے معروف اداکار شاہ رخ  نے کہا ہے کہ میرا بیٹا ابرام، سلمان خان کی طرح رومانٹک ہے۔  تفصیلات کے مطابق بھارتی انڈسٹری پر ر اج کرنے والے شاہ رخ  اور سلمان خان جب بھی اسکرین پر ..مزید پڑھیں

سارا علی خان، ورون دھون کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی

 ممبئی: بالی وڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کو رنویر سنگھ کے بعد ورون دھون کے ساتھ بھی فلم میں کام کرنے کا موقع مل گیا ہے۔ سارہ علی خان فلمی دنیا میں قدم ..مزید پڑھیں

فلم میں کام کے لیے پریانکا کی ایک ہزار منتیں؟

 ممبئی: بالی وڈ اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ پریانکا چوپڑا نے فلم ‘ بھارت ‘ میں کام کے لیے میری چھوٹی بہن ارپتا خان کو ایک ہزار مرتبہ فون کیا۔ گزشتہ دنوں پریانکا چوپڑا نے سلمان خان کے ..مزید پڑھیں

شاہد کپور کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک

ممبئی: بالی وڈ اداکار شاہد کپور کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرلیے گئے جس کے بعد ان کے اکاؤنٹس سے ہیکرز نے نازیبا پوسٹس اور ٹوئٹس بھی کیں۔ شاہد کپور ایک عرصے سے سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں اور ..مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا کس کی فین ہیں؟

ممبئی:بالی وڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا خود ایک ٹینس اسٹار کی مداح نکلیں. تفصیلات کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا ٹینس کے کھیل کی گرویدہ اور نامور کھلاڑی سرینا ولیمز کی فین ہیں. بالی وڈ کے ساتھ ساتھ ہالی وڈ میں‌ ..مزید پڑھیں

رنبیر جس سے چاہے شادی کر سکتا ہے، رشی کپور

ممبئی:  بالی ووڈ کے معروف  اداکار رشی کپور کا کہنا ہے کہ انہیں رنبیر اور عالیہ کی شادی سے کوئی اعتراض نہیں بلکہ رنبیر جس سے چاہے شادی کر سکتا ہے۔ حال ہی میں ایک بھارتی ویب سائٹ ممبئی مرر ..مزید پڑھیں