گلوکارہ حمیرا چنا فلاحی ادارے کی فنڈ ریزنگ کیلئے 20اکتوبر کو امریکہ میں پرفارم کریں گی

لاہور ( این این آئی) گلوکارہ حمیرا چنا فلاحی ادارے کی فنڈ ریزنگ کیلئے 20اکتوبر (جمعہ ) کو امریکہ میں پرفارم کریں گی ۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ حمیرا چنا 18اکتوبرکو امریکہ روانہ ہوں گی جہاں وہ 20اکتوبر کو ایک ..مزید پڑھیں