عاطف اسلم کے گانے پر عدنان صدیقی کی بانسری، سننے والے جھوم اٹھے ٗ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل

ممبئی: پاکستانی ڈراموں کے ساتھ ساتھ بالی وڈ فلم ’موم‘ میں بھی شاندار اداکاری کے جوہر دکھانے والے نامور اداکار عدنان صدیقی بانسری بجانے میں بھی ماہر نکلے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ عدنان صدیقی نے ..مزید پڑھیں