اساتذہ کو ہتھکڑی لگانے پر ایڈیشنل ڈی جی نیب معطل

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو ہتھکڑی لگانے پر ایڈیشنل ڈی جی نیب لاہور کو معطل کرکے کیس کی تفتیشی ٹیم کو بھی تبدیل کردیا۔ پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر مجاہد کامران کو ..مزید پڑھیں

پیراگون سٹی اسکینڈل: سعد رفیق اور سلمان رفیق نیب آفس میں پیش

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق نیب آفس میں پیش ہوگئے۔ نیب لاہور نے پیراگون سٹی ہاؤسنگ کرپشن اسکینڈل میں دونوں بھائیوں کو طلب کیا ..مزید پڑھیں

نیب کو خواجہ سعد اور سلمان رفیق کی ممکنہ گرفتاری سے روک دیا گیا

ہائیکورٹ نے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی ضمانت قبل از وقت گرفتاری منظور کرتے ہوئے نیب کو انہیں 24 اکتوبر تک ممکنہ گرفتاری سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی ..مزید پڑھیں

بلٹ پروف سے بکتربند تک

(فیضان الہی ظہیر) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور موجودہ قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف کو قومی احتساب بیورو نے آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ قومی احتساب بیورو کے ..مزید پڑھیں

نیب اور پارلیمنٹ کی بالادستی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء خورشید شاہ اور بلاول بھٹو زرداری نے موجودہ اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی گرفتاری کے معاملے پر قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی حمایت کی ہے۔ سابق اسپیکر ایاز صادق نے شہباز شریف ..مزید پڑھیں

محکمہ اطلاعات سندھ: غیرقانونی بھرتیوں کی تحقیقات کا آغاز

شرجیل میمن کی مشکلات میں اضافہ، نیب نے محکمہ اطلاعات سندھ میں غیرقانونی بھرتیوں کی تحقیقات شروع کر دیں۔ گریڈ 17 کے 43 افسران کی بھرتی کی تفصیلات طلب کر لی گئیں۔ قومی احتساب بیورو نے محکمہ اطلاعات کو خط ..مزید پڑھیں

آشیانہ ہاؤسنگ سوسائٹی اسکینڈل: شہباز شریف 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف شہباز شریف کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر قومی احتساب بیورو (نیب) کے حوالے کرتے ہوئے سماعت 16 اکتوبر تک ..مزید پڑھیں

سیاسی مخالفین کے خلاف نیب کے استعمال کی تاریخ پھر دہرائی جا رہی ہے، ن لیگ پارلیمانی پارٹی

مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی نے شہباز شریف کی گرفتاری پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی کی اجازت کے بغیر قائدِ حزب اختلاف کی گرفتاری خلاف قانون ہے۔ ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کی ..مزید پڑھیں