جوڈیشل این آر او اور نہ ہی جوڈیشل مارشل لاء آرہا ہے لہٰذا ملک میں صرف آئین رہے گا اور جمہوریت ہوگی:چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہناہےکہ ملک میں جوڈیشل این آر او اور نہ ہی جوڈیشل مارشل لاء آرہا ہے لہٰذا ملک میں صرف آئین رہے گا اور جمہوریت ہوگی۔سپریم کورٹ میں سی ڈی اے میں ..مزید پڑھیں