نیب نے میاں منشاءکو آج منی لانڈرنگ کی تحقیقات کیلئے طلب کرلیا

لاہور:پاکستان کے معروف بزنش آئیکون میاں منشاءکو منی لانڈرنگ سے متعلق تحقیقات کے لیے نیب نے آج کرلیا ہے جبکہ تین رکنی ٹیم تفتیش کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق نیب لاہور کی جانب سے 3 رکنی ٹیم میاں منشا سے ..مزید پڑھیں

نواز شریف کیخلاف چلنے والا ریفرنس العزیزیہ فلیگ شپ ریفرنس ملتوی کر دیا گیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کے متعلق عدالتے کاروائی کل ہوگی  جوڈیشل کمپلیکس میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے دونوں ریفرنسز کو دیکھا  تو اس موقع پر نواز شریف کے وکیل ..مزید پڑھیں

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ کیپٹن (ر) صفدر کو اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کے دامادکیپٹن (ر) صفدر کواحتساب عدالت میں پیش کیا، جہاں سے انہیں اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا۔ کیپٹن (ر) صفدر کی پیشی ..مزید پڑھیں

نواز شریف ،مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کیلئے نیب نےکارروائی شروع کر دی

اسلام آباد: نیب نے نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کر دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق عدالت سے وارنٹ گرفتاری حاصل کئے جائیں گے۔جبکہ نیب لاہور کی ٹیم اسلام آباد پہنچ ..مزید پڑھیں

قابل اعتراض ویڈیوز کے ذریعے خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے قابلِ اعتراض ویڈیوز بناکر ایک خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے ..مزید پڑھیں

احتساب عدالت نے فواد حسن فواد کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا

لاہور: احتساب عدالت نے نوازشریف کے سابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کو 14 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دے دیا۔ سابق وزرائے اعظم نوازشریف اور شاہد خاقان عباسی کے سابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد ..مزید پڑھیں

آشیانہ ہاؤسنگ کیس: نیب نے فواد حسن فواد کو گرفتار کرلیا، ذرائع

لاہور: قومی احتساب بیورو(نیب) نے وزیراعظم کے سابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کو اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ نیب نے سابق وزرائے اعظم نوازشریف اور شاہد خاقان عباسی کے سابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد ..مزید پڑھیں

صاف پانی، پنجاب پاور کمپنی کیس: شہبازشریف نیب کے سامنے پیش

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نیب کے سامنے پیش ہوگئے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے شہبازشریف کو صاف پانی اسکینڈل اور پنجاب پاور کمپنی کیس میں اختیارات کے ناجائز استعمال سمیت مبینہ بدعنوانی کے ..مزید پڑھیں