نقیب اللہ قتل کیس، راؤ انوار کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

ڈی ایس پی قمر سمیت دیگر ملزمان کے ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے سماعت دو مئی تک کیلئے ملتوی کردی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا پر راؤ انوار اور ملزم شکیل کو عدالتی ریمانڈ پر جیل ..مزید پڑھیں